welcome

اسلام علیکم اور خوش آمدید !!
اس بلاگ میں مَیں اپنی شاعری آپ کے پیشِ خدمت کروں گا، امید کرتا
ہوں آپ کو پسند آئیگی۔ آپ اپنے تبصروں کے ذریعے مجھے اپنی آرائ سے
آگاہ کر سکتے ہیں شکریہ

Saturday, 9 July 2011

قطعہ

 کہتا ہے مجھ سے کہ خود بخود یہ جہاں چلتا  ہے
بنا چلائے شہر تو چلتا نہیں کون و مکاں چلتا ہے

              ذرا غور تو  کر اپنی خلقت  پہ اے بشر !!
              بنا سہاروں کے بھلا تو بھی کہاں چلتا
ہے