کہتا ہے مجھ سے کہ خود بخود یہ جہاں چلتا ہے
بنا چلائے شہر تو چلتا نہیں کون و مکاں چلتا ہے
ذرا غور تو کر اپنی خلقت پہ اے بشر !!
بنا سہاروں کے بھلا تو بھی کہاں چلتا ہے
بنا چلائے شہر تو چلتا نہیں کون و مکاں چلتا ہے
ذرا غور تو کر اپنی خلقت پہ اے بشر !!
بنا سہاروں کے بھلا تو بھی کہاں چلتا ہے
No comments:
Post a Comment
اپنی آرا سے آگاہ کیجیے